نقطہ نظر تختِ بابری نے مجھے مایوسی کے سوا کچھ نہ دیا! یہ مقام میری توقعات کے بالکل برعکس تھا۔ ہندوستان میں پہلی مغلیہ عمارت ایک شاندار نام اور اسٹیج نما جگہ کے اور کچھ نہ تھی
نقطہ نظر پنجابی زبان کے فروغ میں ایک گردوارے کا کردار نانک نے نہ صرف پنجابی کی روحانی ترقی میں حصہ ڈالا بلکہ اس کی لسانیاتی ترقی میں بھی غیر معمولی کردار ادا کیا۔
نقطہ نظر تیغ بہادر اور اورنگزیب کی کہانی سے مغل-سکھ تاریخ اخذ ہوتی ہے ایسے کئی حوالے ہیں جو اورنگزیب کے حکم پر گرو تیغ بہادر کے قتل کے متعلق مختلف کہانیاں بیان کرتے ہیں۔
نقطہ نظر ہندوستان کے یومِ جمہوریہ کا لاہور سے رشتہ ہندوستان میں ہر سال 26 جنوری کو یومِ جمہوریہ منایا جاتا ہے مگر اس دن کے حوالے سے لاہور کی اہمیت سے کم ہی لوگ واقف ہیں۔
نقطہ نظر جب گجرانوالہ میں گرو نانک اور بابر کی ملاقات ہوئی محمد بن قاسم،محمود غزنوی جیسےحملہ آوروں کی طرح بابر بھی مسلم قوم پرستی کی پہچان بن گئے جو پاکستان کے قیام کا باعث بنی.
نقطہ نظر نازک مزاج امن اور لاہور کا والمکی مندر یہ مندر اس حوالے سے منفرد ہے کہ یہاں پر ہندو مذہبی تہواروں کے علاوہ کرسمس کی تقریبات بھی منائی جاتی ہیں۔
نقطہ نظر کیا لوک روایات انگلش میں سمجھی جا سکتی ہیں؟ ہم انگریزی مصنفین اس وقت مقامی مصنفین سے شاید زیادہ ''کامیاب'' ہوں، لیکن کیا کوئی ہمارے بعد ہمارے کام کو یاد رکھے گا؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین